مون یعنی چاند ایک بار پھر حاضر ہے :a191:
بہت اچھا لگ رہا ہے ذبردست :a150: :a180: :a165: :dilphool:
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ سلام حاضر جناب
Re: سوال + جواب = 0 5 کلو میٹر ۔ چھینک کیوں آتی ہے؟
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ ماسٹر جی میں بھی آ گیا :car:
آ گیا حکم کریں :glass:
Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم مولایَ صلِّ وسلّم...
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ ایک بار پھر حاضر ہوں ماسٹر جی۔ نئی تبدیلیاں بہت اچھی ہیں۔ کلاس اب پہلے سے خوبصورت لگ رہی ہے۔ :a150:
Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم...
Re: چہل احادیث مبارکہ (حضورنبی اکرم(ص)کےفرامین مقدسہ) احادیث کا بہت پیارا سلسلہ ہے سبحان اللہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
ایک سردار جی نے 100 برس عمر پائی اور ساری زندگی ایک ہی پریشانی رہی کہ ََ“میرے دو بھائی ہیں تو میری بہن کے تین بھائی کیوں ہیں؟“ :roll: :lol:...
چندا توری چاندنی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے ہارون بھائی؟؟؟؟؟؟ :P
اگر وہ عمر قید ہی نعیم بھائی کے ساتھ ہو گئی تو؟ :P
نعیم بھائی اتنے تو شرملیے ہیں اب اور کتنا شرمیلا ہونا چاہیئے؟ :roll:
نعیم بھائی سعودیہ کا ٹکٹ لے لیں فوجی آنے لگے ہیں :P
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ چاند بھی نکل آیا جی :)
:222: میری طرف سے بھی تمام ممبران اور منتظمین کو دلی مبارک باد :222:
Re: سوال + جواب = 0 42 ------- ہم آپ کے ہیں کون؟
ناظم غیر حاضر ہے منتظم اعلی صاحب نے ان کا پوچھ لیا تو اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟ ببلی جی آپ ٹیبل پر انگلیاں مار مار کر ہر کسی کو شک کی نظر سے...
میں تقریبا روز ہماری اردو کو پڑھتا لیکن لکھنے کا وقت نہیں ہوتا کچھ ہمارے ہاں انٹرنیٹ کی سپیڈ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(