نہ زاد سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں پھر بھی ہمیں سرکار بلائیں تو عجب کیا سبحان الله
شکریہ - آپ کے خوش آمدید کے سٹائل نے صبح صبح دل خوش کر دیا ۔
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ اللہ پاک کی نعمتیں ہیں صبح شام دوپہر