دیوار یاد آ گئی در یاد آ گیا دو گام ہی چلے تھے کہ گھر یاد آ گیا کچھ کہنا چاہتے تھے کہ خاموش ہو گئے دستار یاد آ گئی سر یاد آ گیا