اففف۔۔۔۔۔ یہاں جس دھاگہ میں جاؤ وہاں بڑے جوش و خروش سے لوگ گفتگو کرتے نظر آتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کس دھاگہ کو چھوڑا جائے۔۔۔۔۔۔ ;)
میرا موڈ۔۔۔ بہت اچھا اور خوشگوار الحمدللہ
سب دوستوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ ہمارے ہاں تو جمعۃ المبارک کو عید ہوگی۔
پہلے میں اپنی نادانی کا ایک واقعہ پیش کردیتا ہوں جو کہ ماہِ جون 2007ء میں پیش آیا۔ ابو کے ساتھ صبح موٹر بائیک پر دفتر آتا ہوں۔ بدھ کا دن تھا۔ معمول...
Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔ صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اب اگر یہ لڑی اپنے مقاصد پورے نہیں کررہی تو یہ کہاں کا انصاف ہے کہ آپ مجھ پر ہتھوڑے برسا رہی ہیں؟ :( چلیں اس لڑی کو موضوع پر لانے کے لیے آپ ہی اپنی...
نور! اب آپ بتادیں کہ آپ کا ہاتھ کس کے پیچھے ہے۔۔۔ تاکہ اسی کو کام سونپا جائے۔ :)
میں اس پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دینے کا سوچ رہا ہوں کیونکہ اس پارلیمنٹ نے اب تک کنواروں کی خاطر کوئی خاص کام نہین کیا۔
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ حاضر ہوں جناب!
کاشفی! آپ کی عربی پر آپ کو پی۔ایچ۔ڈی کی سند تفویض ہونے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔ :razz:
ماشاء اللہ سبھی اراکین عبد الجبار بھائی سے کتنی محبت کرتے ہیں کہ کئی لڑیاں ان کو خوش آمدید کہنے کے لیے رکھی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔ ابھی ایک لڑی میں خوش...
میری جانب سے بھی دوبارہ واپسی پر گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید عبد الجبار بھائی۔۔۔۔۔۔۔!
معذرت جی۔۔۔ میں نے ابھی دیکھی یہ لڑی۔۔۔ میری جانب سے بھی خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :)
جی ہاں! یہ کلپ میں نے بھی کچھ عرصہ پہلے دیکھی تھی۔۔۔ بعد میں موصوف پیر صاحب لندن والے اور ان کے چیلے اس کی تاویلیں کرتے پھرے تھے اور اب تک کرتے...
1973ء کے آئین کی آٹھویں ترمیم میں صوبائی و قومی اسمبلیوں کے امیدوار کے لیے جو شرائط تھیں، ایک نظر اس پر: 1۔ امیدوار اچھے کردار کا حامل ہو اور اسلامی...
ادھر کاشفی اپنے مخمصے میں گرفتار تھا دوسری طرف پاء نعیم حیران و پریشان مارے مارے نور کی تلاش میں گھوم رہے تھے۔ اچانک ایک سمت سے نعروں کا شور سنائی...
بہترین تجزیہ ہے واقعی۔۔۔۔۔۔ عوام کی اکثریت کے لیے الیکشن اب ایک ڈرامے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے۔ خدا جانے کب عوام کے حقیقی نمائندہ پارلیمان میں...