آپ بھائیوں کی دعائیں ہیں انشاءاللہ اللہ تباہ کرے گا ان ظالموں کو
اسلام و علیکم نعیم بھائی ممنون ہوں آپ کا آپ اپنا قیمتی وقت دیا میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں آپ نے بجا فرمایا پاکستانی بھائی جان بہت شکریہ آپ کا...
کمال
محسن نقوی نام سے میرا ایک فیس بک پیج بھی اگر کوئی پیج کا حصہ بننا چاہتا ہے تو موسٹ ویلکم اور مجھے بہت زیادہ خوشی بھی ہو گی اس کا لنک کاپی کیا ہوا ہے...
دل جلا کر بھی دلرُبا نکلے میرے احباب کیا سے کیا نکلے آپ کی جستجو میں دیوانے چاند کی رہ گزر پہ جا نکلے سوزِ ہستی ہی جب نہیں باقی سازِ ہستی سے کیا...
محبت بھائی
اس کو غلافِ روح میں رکھا سنبھال کر محسن وہ زخم بھی تو کسی آشنا کا تھا
باکمال
بہت خوب
وعلیکم اسلام شکریہ بھائی جان میں مسقط میں پہلے صلالہ اور مسقط میں تھا اب مرمول میں ہوں
نگارِ وقت اب اسے لہو سے کیا چمن کریں؟ یہ دشتِ جاں کہ ہانپتا رہا سراب اوڑھ کر لَبُو کے حرفِ نرم کی تپش سے مَت جگا اِسے یہ دل تو کب کا سو چُکا رادئے...
بہت خوب [IMG]
اُڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے شاعر:بشیر بدر
انشاءاللہ اللہ حافظ
آپ بجا فرمایا
آمین
بھائی جان میں آج ہی یہ خبر پڑھی