:cry:
آٹھ ہزار مراسلوں کا ہدف پورا کرنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔
میں بیلجیئم کے ساتھ ہوں البتہ فرانس کی بھی بہت اچھی ٹیم ہے۔
بہترین۔ اللہ کرے ترقی کا سفر یونہی بڑھتا رہے۔
ماشاءاللہ زبردست۔ میڈیکل سائنس نے انجینئرنگ کے ساتھ مل کر سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے۔ اللہ کریم اس ترقی کی راہ میں مزید برکت ڈالیں۔...
:rolleyes:
ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیں یاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح سدرشن فاکر
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے تہذیب حافی
بہت خوب۔ عمدہ انتخاب جی۔
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ میر تقی میر
دلوں کے مابین گفتگو میں تمام باتیں اضافتیں ہیں تمہاری باتوں کا ہر توقف جو بولتا ہے وہ شاعری ہے
شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
السلام علیکم! انتظامیہ سے گزارش ہے کہ فورم کی بہتری کے لیے کئی اقدامات کی سخت ضرورت ہے جس سے انتظامیہ کو میں وقتاً فوقتاً آگاہ کرتا رہوں گا۔ فی الوقت...
محسوس ہوا ہے کہ فورم ابھی پرورش پا رہا ہے۔ اس فورم کو ان شاءاللہ وقت اور آپ کی محنت کے ساتھ اوپر لے کر جائیں گے۔
بہت بہت شکریہ عبدالمطلب بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ ان شاءاللہ آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
بہت شکریہ بھائی پاکستانی۔ جزاک اللہ خیر۔ :)