فراز عادل صاحب کی تحریر ہے یہ- ملاحظہ: http://www.farazadil.com/2016/06/Pakoray-Ki-Dastan.html?m=1
قبلہ سلام قبول ہو- ھارون رشید صاحب مجھ احقر اور خاکسار کے خیر مقدم ازحد شکریہ- خدا آپ کو شاد و باد رکھے- آمین
صرف آپ کا شکریہ ادا کرنا ہے کہ پچپن پاکستانیوں کا؟ :) زہ نصیب جناب- میں آپ کے اس پُرخلوص استقبال کیلئے تہِ دل سے ممنون ہوں- خدا آپ کو سدا خوش رکھے-...
آداب جناب نعیم صاحب- کیا یہ تحریر آپ کی اپنی تخلیق ہے؟
بہت خوب تحریر ہے سید شہزاد ناصر صاحِب-