السلام علیکم ورحمة الله وبركاته تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک ہو
آمین
جی ضرور
اصل میں دعا سے تقدیر بدلتی ہے اور کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اللہ سے مانگو گے تو اللہ ہر کام آسان کر دے گا اور راستے بنا دے گا اللہ کی مرضی کے بغیر...
ہمت کریں عوامی مارشل لاء ہو سکتا ہے
اے کاش کہ تیری بے وفائی کوسمجھ لیتے پہلے ہی ہم کبھی نہ گھبراتے یوں خواب میں تجھے تنہا دیکھ کر ہم
بہت شکریہ بھائی آپ کا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا حال ہے سب حاضرین کا کیا ہو رہا ہے آج کل سب مل کے دعا کریں یا اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما اور سب کی...
شکریہ جناب سفارش کا
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﻬﺎ ﻫﮯ؟ ! ﮐﭽﮫ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﻬﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺷﺨﺺ ﭼﻬﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﻬﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﻫﮯ . ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺟﺎﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﭼﭽﺎ ﺟﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ...
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته میری تمام برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے جہاں کہیں بھی آپ ہوں اچھا یا برا وقت بھی ہو آپ امیر ہو یا غریب ہو...
بھائی پرچہ تو حل کر دیا ہے ابھی جان پہچان ڈھونڈ رہا ہوں سفارش کیلئے آپ ہی سفارش کر دینا جی کہ پاس کر دیں
سحری کے ٹایم کی دعا وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ افطاری کی دعا اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ [وَعَلَيْكَ...
پرچہ حل کر دیا ہے جی دعا کرو پاس ہو جاؤں ہاہاہاہاہا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ( محترمین ) نام Offshore Awan ہی ٹھیک ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم انسان ہر بات کو ایک دوسرے کو دیکھ کر یا...
اوک جی بھائی تھوڑا ہنسی مذاق تو ہو جائے پرچہ حل کرنے سے پہلے جی یہ نہ ہو فیل ہو جاؤں پھر کیا ہو گا جی
اللہ آپ کو خوش رکھے ابھی تو کلاس ہی پوری اٹینڈ نہیں کر سکا میں آپ نے پرچہ بھی تیار کر کے آؤٹ بھی کر دیا آپ ہو بڑے استاد جی نہ بوڑھے بچے کو ٹینشن میں...
شکریہ جناب