نعیم بھائی خداکیلیئے قوت برداشت پیدا کیجیئے آج امت مسلمہ کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ بازوق بھائی نے جو اختلاف اٹھایا ہے اس کا تعمل اور رواداری...
میں آپ سے 100 فیصد متفق ہوں بازوق صاحب۔
بیشک نیّتوں کا حساب لیا جائے گا منافقوں سے۔
تمام بہن بھائیوں کو عید مبارک ہو۔
منتظم اعلٰی صاحب میں سمجھتا ہوں کہ اگر صارف پیغام لکھنے کے بعد جب ارسال کے بٹن پر کِلک کرتا ہے تواُس کو اسی وقت اپنے پیغام والے صفحے پر چلے جانا...
میں مایوس نہیں ہوں بلکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اسلامی آئین پاکستان میں نافذ کرنااب ناممکن ہے۔
اک دوجےتا ئے ملنے نوں۔۔۔۔۔ وے توترسےگاپتہ لگ جائو گا وے تو وچھڑن وچھڑن کرنا اے جدوں وچھڑے گا پتہ لگ جائوگا
میں نے پڑھ لیا ہے :a98: :a165: :a180: :mashallah:
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ سلام سب کیلیئے ۔ پہلی دفعہ حاضری ہوئی ہے !! تو مقصد معلوم ہوا اس لڑی کا؟؟ یا ابھی تک پہاڑ کھودا جارہا...
مجیب منصور صاحب اسلام علیکم۔ یہ پورے پاکستانی سماج کیلئے جس میں میں اور آپ بھی شامل ہیں لمحہ فکریہ ہے اور بیشک قانون کی کمزوری ہے جسکا ہر ہر...
بی بی سی اردو ویب سائٹ پر اس عورت کے الزامات ڈنڈے مارے گئے ، رسیوں سے باندھا گیا، سونا چوری کر لیا گیا وغیرہ وغیرہ...
بی بی سی اردو سروس کے مطابق “مدرسے کی طالبات نے اسلام آباد کے ایک رہائشی علاقے جی سکس کے ایک مکان پر منگل کی شام کو چھاپہ مار کر ایک خاتون اور اس...
میرا خیال ہے سوچنے کی نہیں فکر کی بات ہے آپ کے لیئے اور تمام “ہماری اردو چوپال“ کے خیرخواؤں کیلیئے کیونکہ اسکا مطلب ہے چوپال کی صحیح طرح ایڈمنسٹریشن...
نعیمبھائی آپ کابہت بہت شکریہ ۔۔
1- پورا نام؟ شاد احمد خان ۔ اور کس نے رکھا؟ یہ ایک لمبی کہانی ہے ۔۔ 2- لقب؟ پوش ۔۔۔۔ اور کیوں رکھا گیا؟ سوچنے کی بات ہے ۔۔ 3- عمر؟ ابھی تو میں جوان...
اسلام و علیکم دوستو۔ میں "ہماری اردوچوپال" کا نیا صارف کل ہی بنا ہوں۔ سب سے پہلے تو بہت مبارک اور شاباشی اتنے خوبصورت اور اعلٰی معیار کا چوپال...
غلو کے معنی ہے "حدسے زیادہ مبالغہ کرنا" تو "غلوپسندی" کے معنی ہوئے جس کو حد سے زیادہ مبالغہ کرنا پسند ہو ۔ مثال : بھارتی میڈیا بہت زیادہ غلو پسند...
آپکا بہت بہت شکریہ ۔ وسّلام پوش۔