ترے خال و خد میں ہوتا میں تیرے آئنیہ میں سما تا میں تم تو کب کے جا چکے پھر کیوں یوں رویا میں تری تصویر مرے روبرو تجھ سے یوں گویا میں تم نے کہا اب...
حضرت داد سمیٹئے۔۔۔بہت خوب تمثیلات،بہت ہی عمدہ۔۔بہت ہی کمال۔۔۔فلک سے خاک تک پرو دیا ہے آپ نے نازکی کو۔۔۔۔
تمام احباب کی خدمت میں سلام۔ یونہی فورم کو ایکسپلور کرتے کرتے کرتے اِس کمرے میں پہنچے کہ جسکے دروازے پہ درج تھا کہ میں کون ہوں۔ داخلے کے بعد اندازہ...
جناب محبت آپکی،امید ہے مستقبل میں زورِ قلم اور نکھرے گا@آصف احمد
بہت شکریہ@آصف احمد بھٹی
نعیم صاحب مشورہ کے لئے بہت شکریہ اور محبت ،دراصل اصولِ تقطیع کو جاننے کی کوشش ہے آجکل۔۔انشااللہ مستقبل میں جو کمی رہ گئی ہے اسے رفع کرنے کی کوشش...
یونہی بے سبب رات کو جاگنا اچھا ہے پھر سے محبت میں گرفتا ہونا اچھا ہے چاک گریباں،چشم نم، درد دل، درد جگر سب کچھ عرض کیا تو آواز آئی،اچھا ہے ناصحا!...
نوازش محترم،آپکی رہنمائی اچھے اثرات مرتب کرے گی۔۔
بہت نوازش ،محبت قبل فرمائے
سنو ! اک نظم تمہارے نام کرنی ہے تم سے آج جنوں کا قصہ چھیڑنا ہے تم سے آج غموں کی حصہ بانٹنا ہے میں مانتا ہوں۔۔ کہ کرب و آلائم کی بستی میں ترا ڈیرہ ہے...
میشی وش بہت بہت شکریہ محترمہ آپکا۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔
تمام احباب کو سلام۔ کافی عرصے بعد کچھ کہا ہے،گر بے وزن ہی سہی،احباب سے اصلاح کی امید ہے۔ مسکراہٹ ماضی کی بات ہوگئی ہے جیسے محبت کولگتا ہے کہ ہوگئی...
(غزل) زور بیان و قوت اظہار چھین لے مجھ سے مرے خدا مر ے افکار چھین لے کچھ بجلیاں اتار قضا کے لباس میں تاج و کلاہ و جبہ و دستار چھین لے عفت کے...
بہت شکریہ محترم پاکستان55۔ امید ہے اچھا ساتھ رہے گا ہماری اردو میں
بہت شکریہ محترمہ میشی وش
احباب کو سلام۔ مجھے تصاویر اور ویڈیوز کو اپلوڈ کرنے میں تھوڑی پریشانی ہو رہی ہے۔ دراصل جب میں تصویر اپلوڈ والی سہولت پہ کلک کرتا ہوں تو وہان صرف...
(غزل ) ===================================== نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر...
[IMG] سعدیہ امید ہے کی میری شمولیت فورم اور میری ذات کے لئے سود مند ثابت ہوگی۔
محترمی سعدیہ صاحبہ۔۔ مسّلہ حل ہو گیا۔ تعاون کے لئے شکریہ۔۔۔
محترمی سعدیہ صاحبہ شکریہ۔ میں نے آپکا تجویز کردہ تھریڈ دیکھا ہے،فونٹ کی انسٹالیشن کے باوجود بھی اچھے نستعلیق فونٹ سے محروم ہوں۔ میں نے دوسری پوسٹ میں...