ھارون رشید بھائی بہت سلو چل رہا ، لاگ ان لاگ آؤٹ تک میں پرابلم ہورہی ہے فورم کے علاوہ کوئی دوسرا پیج کھولو تو بار بار ریلوڈ لکھا آتا ہے No data...
آہستہ چل رہا ہے
روز و شب کے میلے میں غفلتوں کے مارے لوگ شاید یہ ہی سمجھتے ہیں ہم نے جس کو دفنایا بس اسی کو مرنا تھا
کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا بھی ۔ ۔ ۔ محبت ہے بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی ۔ ۔ ۔ محبت ہے کسی کے واسطے ننھی سی قربانی ۔ ۔ ۔...
ایک آدمی کے چار بیٹے تھے ۔ وہ چاہتا تھا کہ اس کے بیٹے یہ سبق سیکھ لیں کہ کسی کو پرکھنے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں ۔ لہذا اس بات کو سمجھانے کیلئے...
کوئی یوسف نہیں اس شہر میں تعبیر جو دے خواب آتے ہیں زلیخا کو نا جانے کیا کیا
بینک میں ڈکیتی ہورہی تھی ڈاکو ایک آدمی کے پاس آیا اور پوچھا " کیا تم نے مجھے ڈاکا ڈالتے ہوئے دیکھا ہے ؟ " آدمی " ہاں ! میں نے دیکھا ہے ۔ " ڈاکو نے...
دیسی تڑکا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [IMG]
ایران
آج کی حاضری اور اسلامی سال نو کی مبارکباد
کل ہلکی ہلکی بارش تھی عبدالمطلب بھائی ، 11 جولائی 2016 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کو چھو لینے والے الفاظ
ہم ٹھرے نہتے ، امن پسند لوگ ۔ ۔ ۔ قلم کی طاقت سے ہی لڑ سکتے ہیں ہمارے پاس قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرح وردی اور اسلحہ تو ہے نہیں جو ان کی طاقت...
صرف ایک ۔ ۔ ۔ جیسا میرا قائد
کتاب
معاذ
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [IMG]
چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں مگر دل میں ایک تشنگی رہے گی
وقار علی ذگر بھائی ۔ ۔ ۔ شاید
تب یہ ہی عوام جب ملک میں مارشل لاء ہو تو نعرہ لگاتی ہے منہ بھی کالا ، دل بھی کالا وردی والا ، وردی والا وکلا تحریک تو ہوگی آپ کو یاد
ط سے اگر تالیاں لکھا جاتا تو بات مان لینے پر ہمارا اگلا پوسٹ ہوتا " طالیاں "