وہ بھی صرف شریف خاندان کو ملتی ہیں ورنہ غریب کو کواپنے اندر سما لیتی ہیں۔ سمجھیں غربت ختم کر ری ہیں۔
ہارون بھائی ، پاکستانی بھائی سب کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
جیسے مرغا دودھ کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔
حاضر جناب۔
امجد میانداد سالگرہ بہت بہت مبارک۔ اللہ آپکو ایسی ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے۔
عنصر عباسی صاحب خوش آمدید
[IMG]
وارث اقبال صاحب خوش آمدید اس فورم پر۔
السلام علیکم۔آج میں آپ کو ایک ٹرم کی وضاحت دوں گا جو ہے "Monkey Test" آپ جو سوچ رہے ہیں یہ وہ ٹیسٹ نہیں انگریجی لوگ ہی صرف بندر پر ٹیسٹ کرتے...
جب تک ہے جان جب تک ہے جہاں۔
بلکل درست فرمایا۔ الطاف حسین پاکستانی سیاستدان ہیں جو کراچی میں مرکوز متحدہ قومی موومنٹ کا بانی اور سربراہ ہے۔ 17ستمبر 1953ء کو کراچی میں ایک متوسط...
[IMG] سرکل میں موجود شخصیت کا سراغ لگائیں۔
ھارون بھائی آپ سے ملناجلنا لگا رہے گا آپ بھی اوکاڑہ سے ہیں۔ مطبل کہ اس ورچوئل دنیا سے باہر حقیقی دنیامیں۔
ہم بھی کنوارے ہیں ۔ لگتا ہے بہت سوں کو افاقہ ہوا ہے کنواراپن سے ہم بھی اچھی اُمید لے کرآئے ہیں
اگر میں حکمران ہوتا توسونا (گولڈ)اتنا سستا کر دینا تھا۔ چور بھی واپس کر جاتے۔
تیر کمان والا
ماشااللہ اس فورم پر آ کر کافی اچھا لگا۔ اُمید ہے کافی کچھ سیکھنے کوملے گا۔