اللہ تعلیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
نظر پھر نہ کی اس پہ دل جس کا چھینا محبت کا یہ بھی ہے کوئی قرینا وہ کیا قدر جانیں دل ِ عاشقاں کی نہ عالم، نہ فاضل، نہ دانا، نہ بینا وہیں سے یہ آنسو...
لاجواب
وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ بلال صاحب شاد رہیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
انا للہ وان الیہ راجعون اللہ تعلیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
بہت شکریہ
بہت شکریہ آپکا
بہت بہت شکریہ ہمیشہ خوش رہیں
السلام علیکم جن کے ہاں عید آج تھی جن کے ہاں کل عید تھی ان تمام احباب اور ان کے گھر والوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک
کیوں نہیں بالکل خوش ہوں
نہیں دراصل یہ میں نے آپ کے پچھلے مراسلے کے جواب میں کہنا تھا جس میں آپ نے ساتھ رہنے کی بات کی تھی
بہ بہت شکریہ
انشاءاللہ
جی ضرور
وعلیکم السلام غوری صاحب اتنے خوبصورت استقبال کیلیئے آپ کا ممنون ہوں سلامت رہیں
و وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ آپکا
مجھے اردو ادب کی اتنی سمجھ نہیں مجھے امید ہے کمی بیشی کو نظر انداز کر کہ رہنمائی فرما ئینگے
بہت ہی اچھا لگا میں اس سے پہلے فیس بک کے علاوہ ایسے کسی بھی بزم میں شامل نہیں رہا
تمام احباب کو السلام علیکم
بہ بہت بہت شکریہ ھارون رشید صاحب مجھے بہت خوشی ہوئی اس فورم سے منسلک ہو کر مجھے امید ہے یہاں رہ کر مجھے اردو ادب کو سمجھنے کا اور احباب کی تحریروں...