ویسے ایک بات تو میں بھول ہی گیا۔ کہیں آپ خوشی آنٹی کی بجائے انکل خوشی محمد تو نہیں ہیں؟ ویسے مجھے سچ سچ بتائے گا۔؟ :horse:
او ہو کیا ہو؟کیا خوشی آنٹی آپ آنٹی نہیںہیں؟ ویسے آنٹی کہنے میں کیا اعتراز ہے آپ کو؟ہمارے ہاںبڑوں کو عزت دی جاتی ہے۔ اس لئے آنٹی کہا ہے ورنہ تو...
شکریہ شکریہ ۔۔ محبوب انکل، اسی خوشی میں (خوشی آنٹی کی بات نہیں کر رہا) یہ آپ کے لئے :dilphool:
خوشی آنٹی ۔ شکریہ آپ نے جواب دیا۔ ویسے خوشی تو خوشی ہوتی ہے۔ آپ تو بہت بڑی ہیں میں چھوٹا سا منا سا ہوں۔ اس لیے آپ نے کیوں چھوٹوں کی باتوں میںآنا...
لوگوں سنو۔۔ بچے اٹھانے والے گروپ کے لیڈر کا پتہ چل گیا ہے۔ پاکستان میںجو آج کل جو بچے اغوا ہو رہے ہیں لگتا ہے نعیم انکل کا بھی اغوا کاروں میں...
شک تو نہیں کیا کنفرم بات کی ہے ویسے ایک اور بات یہ بچہ کس کا اٹھایا ہوا ہے؟ کہیں آپ خود تو اپنے پاپا کی گود میں تو نہیں؟
ویسے مجھے ایک بات تو بتائیں؟ آپ آنٹی زہرا کی سائیڈ کیوں لے رہے ہیں لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے بلکہ ساری دال ہی کالی لگ رہی ہے
تھینکرو نعیم انکل کیا کروں نعیم انکل میرے سوال کا کوئی جواب ہی نہیں دیتا :takar: اب آپ خود بتائیں میں نے آنٹی زہرا سے اتنے سوال کیے لیکن ابھی تک...
[glow=red:1uj4qbfq]ببلو کی طرف سے بھی ہماری ارود کی پوری ٹیم اور جملہ انکلز اور آنٹیز کو مبارک ہو۔[/glow:1uj4qbfq]
ہمارے ہاں بڑوں کی عزت کرنا فرض سمجھا جاتا ہے۔ آپ کو عزت دینے کے لئے آنٹی کہا ہے :201:
:201: :201: :201:
میری طرف سے خوش آمدید
خوش آمدید :dilphool:
کامران انکل کو میری طرف سے خوش آمدید
میری طرف سے بھی خوش آمدید
میری طرف سے بھی نوید انکل کو خوش آمدید
ماشاء اللہ کتنی بڑی ہو گئ ہے ہماری اردو اور پیاری سی اردو۔ میری طرف سے بھی ہر ایک کو دوسری سالگرہ مبارک
میری طرف سے بھی جنون صاحب کو خوش آمدید
میری طرف سے بھی خوشی آنٹی کو خوش آمدید
آزاد انکل آپ کا بہت بہت شکریہ!