سکون پایا ہے بے کسی میں حدود غم سے نکل گیا ہوں خیالِ حضرت جب آ گیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں...