خدا تعالی زاہد حسین صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ و دائمہ عطا فرمائے۔
الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ مصروف رہتا ہوں اس لئے کمپیوٹر پر زیادہ بیٹھنا نہیں ہوتا زیادہ تر اسی وقت پر آنلائن ہوتا ہوں اور فورمز کھولتا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ھارون رشید صاحب، ملک بلال صاحب اور پاکستانی55 صاحب بہت بہت شکریہ۔ بڑی خوشی ہوئی۔ خدا آپ سب کو خیریت و عافیت سے رکھے۔...
نوازش ہے آپ کی۔ان شاء اللہ
بہت شکریہ جناب آپ کی تواضع و کرم ہے ورنہ میرا جواب تو خشک سا تھا۔
لگے ہاتھوں یہ خبر بھی ملاحظہ فرمالیں تاکہ معلوم رہے کہ ان سادہ لوح مسلمانوں کو کس طرح دھوکہ دیا گیا۔...
وعليکم السلام ۔ تھریڈ کا شکریہ! میں اورنگ آباد میں رہتا ہوں جو مہاراشٹر، ہندوستان کا معروف ضلع ہے۔
شکریہ نعیم بھائی ^^
سبحان اللہ۔ شام کی سرزمین فلسطین کی طرح قدرتی خوبصورتی سے مالامال ہے اور وہاں کے مکین بھی بڑے حسین اور خوش اخلاق ہیں۔ آج کل وہاں چل رہی خانہ جنگی کی...
بہت خوب مضمون ہے۔ مسلمان کا کام نہیں کہ کسی کو ایذا دے۔ اپنے حق کیلئے آواز بیشک اٹھائی جائے اور مطالبہ کیا جائے لیکن اگر انداز ایسا اپنایا جائے جس...
یہ بات چند ماہ پہلے ہی منظر عام پر آچکی ہے۔ غالب گمان یہی ہے کہ یہ فنڈ عربی سنی ممالک سے مہیا کیا گیا اب چاہے ’’سرکار‘‘ سے جاری ہوا ہو یا کسی بااثر...
انا للہ وانا الیہ راجعون!
آپ سب کا شکریہ ^^
کسی غیر ضروری ایڈ۔ آن کو ڈیلیٹ کرنے کیلئے دائیں جانب سے مینو کھولیں اور اس میں سے Add-on کا انتخاب کریں [IMG] بائیں جانب سے Extensionsمنتخب کریں...
السلام علیکم! بہت بہت شکریہ بلال بھائی، اور بقیہ اراکین فورم کا بھی۔ آپ سب کا ممنون ہوں ۔