میں نے کہا وہ پیار کے رشتے نہیں رہے کہنے لگی کہ تم بھی تو ویسے نہیں رہے پوچھاگھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہوگئیں؟ بولی کہ اب وہ جھانکنے والے نہیں رہے...