سعدیہ میڈم میں بھی ہوں
ھاھاھاھاھا ۔۔ امی کی آواز ۔۔ :87:
یہ صفحہ تو اسی لڑی کا ہے
ٹھیک مشورہ دے رہی تھی ۔ :oops:
گویا پٹھان اور بھولے بھائی میں بھی مماثلت ہے؟
معنی بدل چکے ہیں شریعت و جمہوریت کے جو تم سے اختلاف کرے ، گردن ہی کاٹ دو
آپ نے سوچا، بندہ حاضر جناب
ایک بار پھر سے آپ تمام دوست احباب کا دلی طور پر شکرگذار ہوں کہ آپ نے میری فیملی کو اتنی دعاؤں سے نوازا۔ اللہ تعالی سب کو بہت سکون و آسائش عطا کرے۔...
سبحان اللہ ۔ قرآن مجید کی سورہ اخلاص جسے سورہ توحید بھی کہا جاتا ہے قل ھواللہ احد : اے حبیب ! آپ فرما دیں کہ وہ اللہ ایک ہے۔
ایسے تنگ نظر و کم فہم مولویوں کو پاکستان کے سب سے بڑے اسلامی تحقیقی ادارے کی باگ دوڑ سونپنا دراصل اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...
شکریہ بہت بہت سعدیہ جی
کیا وحشیانہ معاشرہ بنتے جارہے ہیں ہم
اسلام علیکم طویل عرصے بعد حاضر ہوں ۔ معذرت و حاضری قبول کریں :rolleyes:
بےچاری ہادیہ اور معصومہ :044:
ھاھاھاھاھا کیا بات ہے
شوہران کی درگت بنائی جارہی ہے :ok:
ماشاءاللہ ۔
محترم ھارون صاحب کو سالگرہ مبارک [IMG] [IMG]
اسلام علیکم محترم بلال صاحب ۔ نئےسفرکے ٹکٹ پر دلی مبارک باد قبول ہو ۔ پاک پروردگار ان گنت خوشیاں نصیب فرمائےآمین