: چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے اگر آسانیاں ہوں ،ذندگی دشوار ہو جائے
: (ساری غزل ہی قابلِ تعریف ہے)
:
تو اچھی بات ہے نا ،ویسے بھی گرمی بہت ہے! عامر بھائی اچھی نظم ہے!
:: انکل آپ کو اور آنٹی کو شادی کی آٹھائیسویں سالگرہ(ماشاء اللہ) بہت بہت مبارک ہو! :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:...
: وہ دلنواز تو ہے لیکن نظر شناس نہیں میرا علاج میرے چارہ گر کے پاس نہیں تڑپ رہے ہیں ذبان پر کئی سوال مگر میرے لیے کوئی شانِ التماس نہیں...
بہت خوب نعیم بھائی!کیا غضب کا کلام ہے!
: تجھے یہ دستکیں دینے کا شوق کب سے ہوا ھمارا در تو تُجھے دیکھ کر کھٹکتا ہے!
: بڑے بھائی یہ غضب کا نہیں بلکہ فیض آحمد فیض کا کلام ہے نام لکھا تو ہے۔ ایویں خوامخوا غضب کا بنا دیا۔ !just a part of joke
: بہت خوب!محنت رائیگاں نہیں گئی!
: بہت سے مسلوں کو اس قدر ذاتی سمھجتے ہیں ہمیں اب راہ کے پتھر بھی جذباتی سمھجتے ہیں! ----------------
: آج سب میں گُھل ملِ جاؤں ، مجھکو کیا خبر کل تک میں کس کو بھول جاؤں ، کس کو یاد آؤں میں
: ایک ہی سی تنہائی،ایک ہی سا سناّٹا دشت کیا ہے دل کیا ہے کیا تجھے بتاؤں میں
: اس طرح نہیں ہوتا امتحان محبت کا تو کہے تو تارے بھی جاکے توڑ لاؤں میں
َ: ہزار طرح کے روگ اس کے ساتھ آتے ہیں یہ عشق بے سرو سامان تھوڑی ہوتا ہے
: بہت ہی اچھی شاعری ارسال کی ہے آپ نے!بہت اچھا انتخاب ہے!
: یہ بات بات پہ کھو جانا کچھ کہتے کہتے رک جانا جو بات ہے ہم سے کہہ ڈالو یہ کس اُلجھن میں رہتے ہو! بہت خوب لاحاصل جی!قابلِ تعریف ہے!
: تیرے غم کو جاں کی تلاش تھی تیرے جاں نثار چلے گئے تیری راہ میں کرتے تھے سر طلب، سرِ راہ گزار چلے گئے تیری کج ادائی سے ہار کے شبِ انتظار چلی...
؛ رونق بخشنے، جباّر بھائی کوشش کرؤں گی رونق بخشنے کی! ------------------------------------------------------ --------------------
س سبھی کے پاؤں میں بے سمت بیقراری ہے تمھارے شہر میں کوئی تو ناگواری ہے کھڑی ہے دیر سے دہلیز پر وہی آہٹ وہ جس نے ترکِ تعلق میں شب گزاری ہے...