بہت اچھی غزل https://rekhta.org/
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
حسن پر اعتبار حد کر دی آپ نے بھی فگارؔ حد کر دی
عجیب رنگ عجب حال میں پڑے ہوئے ہیں ہم اپنے عہد کی پاتال میں پڑے ہوئے ہیں سخن_سرائی کوئی سہل کام تھوڑی ہے یہ لوگ کس لیے جنجال میں پڑے ہوئے ہیں اٹھا...