بہت خوب سر
احباب کا شکر گزار ہوں
میرا نام قمر ہے ۔پڑھنا لکھنا اور پڑھے لکھے لوگوں لوگوں سے محبت میرا مشغلہ ہے۔دین مصطفی ”ص“ پر ایمان میرے لیے باعث افتخار ہے ۔خدا کی عظیم...
بہت ہی خوبصورت الفاظ میں تعارف کی ہے۔ بہت اچھا لگا
اچھا لکھا ہے
اگر مجرم اپنی جرم کو چھپانے خود ہی احتجاج کرنے لگے تو کیا کیا جائے ؟
بہت زبردست جناب خدا آپ کی قلم میں مزید روانی عطا فرمائیں ،
حالات حاضرہ کے عین مطابق تجزیہ کیا ہے ،اس میں کسی قسم کی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ حکومت اپنی اقتدار کی جڑوں کو مضبوط کرنے کی خاطر قاتلوں ، اسلام...
لیکن یہ لوگ اپنے آپ کو اسلام کا موسس سمجھ رکھا ہے
توہین مقدسات اسلامی کی ٹھیکدار کیوں نہ بنے سر ان کےزندگی کی گاڑی اسلام دشمن عناصر کے پیسوں سے چلتی ہے ۔
مقدسات اسلامی کی توہین کرنے والوں کو کسی بھی صورت میں مسلمان نہیں کہا جاسکتا ہے۔ اب خود مسلمان تاریخ اٹھا کر دیکھیں کہ مقدسات اسلامی کی توہیں کون...