ایک یہ بھی ھو سکتا ھے:”میز غذا خوری“
اجارہ کردن: کرایہ پہ لینا
یہ اصل میں عربی ھی ھے اور فارسی میں بھی مستعمل ھے تلفظ:JOBRAN ھے جیسے کھتے ھیں ”جبران نا پزیر“ تلافی
اسی طرح جسارت لفط ھے
یہ بھی ایک عقیدہ پایا جاتا ھے کہ ”گرگ باران دیدہ“ کی اصطلاح ھمارے ھاں سے ترجمہ ھو کر فارسی میں رایج پا گئ ھو ۔گُرگ ۔ بھیڑیا، بار، وہ بارجو پنجاب...