سب احباب کو پسند کرنے کا شکریہ
نکل آئے تو ہمیں بھی آگاہ کریں۔۔!!
سزوکی کیری کو لوگ ڈبہ کیوں کہتے ہیں؟
کیونکہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو رہی۔۔۔!! پٹرول اتنا مہنگا کیوں ہو گیا ہیگا؟
اپنے باس کو ڈرانا ہے۔۔۔!! باس ہمیشہ کھڑوس طبعیت کا ہی کیوں ہوتا ہیگا؟
رمضان انکل کے پچھلی جانب۔۔۔!! رمضان سے پہلے ہی عید کا انتظار کیوں ہونے لگتا ہے؟
اسکو کے-پی-کے کے کسی سول ہسپتال میں دکھایا جاوے۔۔۔!! کے-پی-کے کی ترقی نظر میں کیوں نہیں آ رہی؟
کسی خاتون سے دریافت فرماویں۔۔!! خواتین کس سیارے کی مخلوق ہیں؟
میٹھا میٹھا۔۔۔!!! گُڑ، شکر، ستو آجکل نایاب کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟
امم ہممم۔۔۔۔!!! عمران بھائی ایک بڑے لیڈر ہیں، ایسا نہیں کہتے۔۔!! عمران کی سیاست کیوں نہیں چمکتی؟
درد کا حل، 2 گولیاں۔۔۔!!! گولیاں کروانے والے کو کیوں تیز سمجھا جاتا ہیگا؟
اساں ایں اردو فارم دے کیتے سرائیکی شاعری پوسٹ کرن کیتے ڈھاڈے ممنون ہاسے۔۔۔!!!
جتنے عمران خان کے بیانات۔۔!! پاکستان میں احتجاجی موسم کہاں سے آ گیا؟
ہم کیوں بتائیں؟ِ مولی سے ہاضمہ تو ہوتا ہے مگر ارد گرد کے لوگ کیوں مشکل میں آجاتے ہیں؟
ایک حسین دوشیزاہ سےکا بھرپور دیدار۔۔۔!!! دیدار نے ڈانس کرنا کیوں چھوڑ دیا؟
کشش حسن۔۔۔!! لوگ حُسن کے پجاری کیوں ہوتے ہیں
وضو کے دیر پا قیام کے لیئے۔۔!! دو ملائوں میں مرغی کیوں حرام ہوتی ہیگی۔۔؟
[IMG]