یہ ہیں طالبان جنہیں نہ نماز کا پتہ کہ فرض کتنی ہیں سنت کتنی ہیں، نہ کلمے کا پتہ کہ فرض ہے سنت ہے کہ مستحب ہے۔ دین کی الف بے کا پتہ نہیں اور شریعت...
آپ اپنی جہاد کی تعریف کو ری وزٹ کر لیں جناب۔۔۔۔ جہاد صرف غیر مسلموں سے نہیں بلکہ ظالموں، معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنے والوں، دین کے نام پر فریب دینے...
میرے بھائی اللہ تعالٰی جو اپنی مخلوق کے لئے رحمت و مغفرت کا سمندر ہیں مگر ان کے ناموں میں قہار بھی شامل ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ نعوذ باللہ اللہ...
رسول اللہ (ص) انسانوں کے لئے رحمت ہیں حیوانوں کے لئے قہر خداوندی ہیں۔ کسی بھی تبدیل حتی کہ شریعت کے نفاذ تک کے لئے رسول اللہ (ص) نے کبھی تشدد کا...
اگر آپ کو میرے مراسلے کی سمجھ نہیں آئی تو اس میں میرا قصور نہیں۔ کسی ملک پر قبضے کے خلاف جدوجہد کرنا اور قابض قوتوں کے خلاف آواز اٹھانا اور بات ہے...
ماشاء اللہ دہشت گردوں کو شہادت کی نویدیں سنائی جا رہی ہیں اور اس پر ابوتیمور صاحب کے بے مطلب کے تبصرے میں ایک تبصرے کو لیتی ہوں اور جناب ابوتیمور...
مالا گھبرانا نہیں کچھ مت بتانا یہ سب مرد میٹھے میٹھے ہو کر عمر پوچھتے ہیں اور پھر اسے اپنی عمر سے نکال کر خود کو کم عمر ثابت کرتے ہیں۔ دیکھو نا...
حاجن خوشی بہت اچھا غائب رہتی ہے۔:p
کیا کوئی اپنے منہ اپنی تعریف بھی کر سکتا ہے؟ خواتین کو اجازت ہونی چاہیے۔:)
بی وی نے بیلن نہیں مارا ہو گا ورنہ نام بی وی ہی ہوتا ٹفن مارا ہو گا سر پہ تبھی ہڑبڑاہٹ میں ٹی وی ہو گیا۔:soch:
آہا میرے لئے ایک اور اعزاز ترجمانِ ماضی شان حال کی بجائے ترجمانِ پریشانِ حال یعنی ترجمانِ خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tfy:
اب گوگل بے چارہ کیا اس تک رسائی ختم کرے گا کہیں سے سافٹ وئیر بھی اتارنے جاؤ تو ایسی ایسی بے ہودہ تصاویر نظر آتی ہیں کہ ایک لمحے کو تصویر بھی شرما...
ٹی وی ایجاد کرنے والے نے بھی شاید ٹی وی کی انہی خوبیوں کو پیش نظر رکھا ہو گا۔:ida:
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا پینٹنگ اچھی ہے مگر الٹ پھیر سے بھرپور ہے ایسی پینٹنگ چہرے پہ کروا کر میرے سامنے کوئی آئے تو الٹی ہی آ...
ہم اکثر کلاس میں ہوتے ہوئے بھی تلاش گمشدہ کے زمرے میں ہی آتے تھے اور اب تو عادت ہو گئی ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ ڈھٹائی بھی ڈھیٹ ہو کر ہم سے لپٹی پڑی...
اگر آپ داد کی بجائے دال دیتے تو چار دن گھر کا گزارہ ہو جاتا۔ زندگی کی اکائی دہائی نے آج کل عموم کو اتنا پریشان کر رکھا ہے کہ منہ بند بھی رکھنا چاہو...
تو آپ دن کی بجائے یوم میں حاضر ہو لیا کریں مشکل کیا ہے بلکہ اس سے بھی اچھا طریقہ ہے کہ آپ "ڈے" میں حاضر ہوا کریں کچھ پڑھے لکھے ہونے کا رعب بھی جم...
ان کے غیظ و غضب کا عالم کوئی فراموش کر دینے والی چیز نہ تھی اور ہر وقت سب ڈرتے ہی رہتے تھے کہ کہیں ناک پر مکھی نہ بیٹھ جائے لیکن باوجود اس احتیاط کے...
اب تو خیر گھر پہ بیگم صاحبہ کی ہی حکومت ہے لیکن یہ اس زمانے کا ذکر ہے جب باورچی خانہ کی سولہ آنہ مالک و مختار بوا جعفری خانم تھیں اور ہمارے اغراض و...
ایک سال نہیں تو کم از کم 1 ماہ کا وقت تو ملنا چاہیے نا!:06: