السلام علیکم یہ تو اور بھی اچھی بات ہے بھائی۔ میں خود یہ سیکھانا چاہتا تھا لیکن ابھی تک ایسا موقع نہ ملا تھا کہیں۔ اب آپ کی مدد سے مجھ جیسے بھی اچھے...
السلام علیکم ان شاء اللہ سس بہت جلد اچھی شئیرنگ کرتے ہیں
السلام علیکم دیکھیں بھائی جان شہید، شہید ہوتا ہے چاہے انگلی کٹوا کر ہو یا ۔۔۔۔۔:D
وعلیکم السلام تو سب سے پہلے سوالوں کے جواب حاضر ہیں۔ 1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ میرا نام محمد صہیب اعظم ہے جو میرے پاپا نے رکھا ہے۔ 2- لقب؟ اور...
السلام علیکم مجھے بھی شامل ہونا :eek: ہے۔۔۔