سیٹو اور سینٹو معاہدوں کا مقصد کیا تھا؟ اور کس دشمن کے خلاف تحفظ فراہم کرنا تھا ؟ پوری دنیا کے ممالک کی جاسوسی اور پاکستانی سر زمین پر بہت سے ریمنڈ...
مقام فکر
یہ کیا ہے ؟
[ATTACH]
ہاہاہا میسج پہ داڑھی نظر نہیں آتی نا
کاش
ماشااللہ ہم نواۓ وقت کے قاری سب سمجھتے ہیں http://www.nawaiwaqt.com.pk/columns/09-Nov-2013/255579
وہ جو پچھلے دنوں کوئ لڑکی بن کے مجھے تنگ کر رہا تھا اب تھے کیا ;-)
وہ ملک ہے چین ، امریکی امداد سے ہی بنگلہ دیش بنا اور اب بلوچستان اور وزیرستان میں امریکی امداد کرشمہ دکھا رہی ہے ، طالبان پاکستان کا لیڈر لگا فضل...
بسم اللہ خوش آمدید
دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں :-)
فورم پر زیادہ تر گپ شپ ہی ہو رہی ہے آج کل
کسی سے بھی نہیں ہارون بھائی تو نمبر لے کے بھی رابطہ کرنا بھول گئے :sad:
ہاں جی یہ کام تو وہ فون پہ کرتے ہیں :-D
پاکستان کے حالات ؟
انقلاب آۓ گا انشاء اللہ لیکن ان کی قیادت میں نہیں ، لیڈر سب کا ہوتا ہے ایک فرقے کا نہیں
ہم نواۓ وقت کے قاری سب سمجھتے ہیں :-P کوئی پروگرام نہیں ان کے پاس سب ڈرامے ہیں جن کا پول نواۓ وقت کے صفحات پہ اکثر و بیشتر کھولا جاتا دیا ہے
باقی طبقات کا ساتھ نہ دینے کی بڑی وجہ عدم مشاورت اور اشتعال انگیز تقریریں ، ایک کروڑ نمازی اکٹھے کریں امامت کروائیں گے جیسے بیانات اور اپنی موت بارے...
لیاری میں ہو رہے آپریشن میں میرے چچا بھی شامل :-)
ان کی باتوں کا برا نہیں مناتے یہ فارغ ہیں