پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
حضرت اسلم رضی اﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کےساتھ حرہ کی طرف جارہا تھا ۔ ایک جگہ آگ جلتے ہوئی جنگل میں نظر آئی۔ حضرت عمر رضی...
پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
آج ایک منظر دیکھ کر مجھے اپنی حب الوطنی پر شرم آنے لگی ۔ میں اپنے آپ کو بہت بڑا محب وطن سمجھتا تھا لیکن آج مجھے اپنا آپ بہت چھوٹا نظر آیا میں مارکیٹ...
ماشاء اللہ ، تمام حکایات بہت اچھی اور سبق آموز ہیں ، اللہ ہمیں ان سے سبق لینے اور عمل کرنے کی توفیق دے کیونکہ اصل چیز تو عمل ہے ۔ جس علم پر عمل نہ...
جزاک اللہ بہن۔ میں بہت دنوں سے اس تحریر کی تلاش میں تھا ۔ آپ کی وجہ سے میری مشکل آسان ہوئی ۔ اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا دے ، اگر ممکن ہو سکے تو اسکا...
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کے زیرقیادت کفار قریش کے ایک قافلہ کے خلاف...
بہت شکریہ آصف بھائی ، میں دراصل نیا رکن ہوں تو اس لیے ابھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے
جزاک اللہ
السلام علیکم ، سچی بات پوچھیں تو مجھے یہی معلوم نہیں کہ یہ حاضری کس لیے لگوانی ہے بس اپنا نام دیکھا تو حاضر ہوگیا ہوں
وعلیکم السلام ، 1۔عبدالوہاب ۔ میرا نام میرے محترم دادا ابو نے رکھا 2۔لقب تو فی الحال کوئی نہیں ہے ہاں نام کے ساتھ کبھی کبھی عابد لکھ لیتا ہوں بغیر...