بہت خوبصورت پیغام ہے،اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
کیا بات ہے،خوب شوق ہے اِن لوگوں کو مطالعہ کا۔
جمیل نوری نستعلیق کے خالق احمد جمیل مرزا کی خدمات پر اظہارِعقیدت اچھی بات ہے۔
بہت خوب اچھی تصاویر ہیں سب کی سب۔
حیرت انگیز معلومات ہیں۔
بہت خوب،تعریف کیلیے الفاظ نہیں ملتے۔
بہت خوب۔۔
کیا بات ہے جناب۔۔۔۔۔
کیا بات ہے۔