جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟ آپ کے سوال کا جواب دے رہاہوں اور کچھ بھی نہیں کر رہاہے
جواب: نون نماز عشق ناں پڑھدا، پڑھدا نیزے چڑھ کے بہت خوب! اچھی شئیرنگ کی ہے جناب عالی
جواب: ڈی آئی خان دھماکا:جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی،70 سے زائد زخمی دیکھوگے تو مل جائیں گی ہر موڑ پہ لاشیں ڈھونڈوگے تو اس شہر میںقاتل نہ ملے گا!
جواب: یہ انجینئرنگ کا کمال ہے کمال ہوگئی ہے جناب