بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اپنی رحمت کو رحمتوں کے سائے تلے پروان چڑھائیں۔ آمین
جس کی آواز میں سِلوٹ ہو، نگاہوں میں شکن ایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے آواز
میں ایک پھول تھا وہ مجھ کو رکھ کے بھول گیا تمام عمر اُسی کی کتاب میں گزری
جواب: خط! اک دوست کے نام شکریہ مگر ہماری ذاتی تخلیقات کو شئیرنگ نہ کہا جائے۔ ہمیںخوشی ہوگی۔
جواب: خط! اک دوست کے نام یار یہ تو نے کمال کر دیا ہے۔ وگرنہ میںتو اس پر کافی ڈانٹ کھا چکا تھا۔ :120: چل آجا چلیئے میلے تے:car:
جواب: خط! اک دوست کے نام مکھن لگا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی چل ڈرامے باز۔۔۔۔ آجاتا ہے 8 مہینے بعد گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے:143:
جواب: خط! اک دوست کے نام بہت شکریہ ہارون بھائی :happy:
ریاض میں مقیم عمرے پر جانے والے اک دوست کے نام السلام و علیکم! میاں کیسے ہو؟ آخری اطلاعات تک تو بالکل ٹھیک تھے۔ مگر آخری خط سے ذہنی طبیعت رواں...
جواب: ھماری جدت پسندی کہاں کھو گئی :p_bananadance:
جواب: اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن) جزاک اللہ خیرا
جواب: چھوٹا غالب کا تعارف جب 28 ہو سکتے ہیں۔ تو 56 کیوں نہیں۔ اور بوٹی تھوڑی پی۔ سیون کے میلے پر جا کر پی لیںگے۔ :hands:
جواب: چھوٹا غالب کا تعارف بہت عمدہ باتیں کیںہیں آپ نے۔ چھوٹا غالب اب ذرا تعارف کی لڑی سے نکلو اور میدان عمل میںاترو۔:warzish:
جواب: ھماری جدت پسندی کہاں کھو گئی آگہی سے بھر پور تحریر ہے۔ بہت شکریہ
جواب: کس قیامت کے یہ نامے۔۔۔۔۔ یار میںسوچ رہا ہوں کہ باقاعدہ شاگرد ہو جاؤں۔ تیرا کیا خیال ہے۔
جواب: چھوٹا غالب کا تعارف یار بوٹی چاہیئے تھی تو بتانا تھا نہ، خیر یہ پرچہ بھی پاس ہو گیا ہے۔ میرے تو 56 طبق روشن تھے گزشتہ دنوں:120:۔ اب ٹھیک...
جواب: نیرنگ خیال جی کا تعارف سڑو سڑو:p_banana: ہا ہا ہا :yes: یار تجھے پتہ ہم تو شاپر ہی ڈبل کرتے۔ :104: شکریہ شکریہ
جواب: چھوٹا غالب کا تعارف مدتیں بیت گئیں پر تجھے پرچہ حل کرنا نہ آیا۔ ظالم بوٹی چلا لیتا۔ :p_bananadance: ہا ہا ہا زبردست یار۔۔۔۔ چل مجھے بھی پتہ...
جواب: چچا ڈھکن :135: وحشی
جواب: حریم خان صاحبہ کو مبارک باد بہت مبارک ہو حریم بہنا
جواب: جناب نعیم بھائی اور حریم خان صاحبہ کو مبارک باد بہت مبارک ہو آپ دونوں کو :dilphool: