اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...
اسلام علیکم میں حاضر ہوں
اسلام علیکم طویل غیر حاضری کی معزرت @ہارون الرشید
وعلیکم اسلام
[ATTACH]
فیشن کے طور پر کریلے اور نیم کا آپس میں کیا تعلق ہے
آج بھی وہ غیر حاضر ہیں
وصل کی بنتی ہیں ان باتوں سے تدبیریں کہیں آرزوئوں سے پھرا کرتی ہیں تقدیریں کہیں
کیا بات ہے آپ نے تو حیران و پریشان کر دیا طوق گردن میں پہنتا ہوں لہو کی دھار کا خلق کو حیران ساجد زَد بہ زَد کرتا ہوں میں طوق
یاد کرلو تمہیں قرآں نے بشارت دی ہے تم مٹو گے نہیں، تقدیرِ زمانہ تم ہو
تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف
السلام علیکم میری طرف سے بھی حاضری کی درخواست ہے اور کیسے ہیں سب
مگر بڑے بلکہ بے تحاشہ بڑے بھائی صاحب تو غائب ہیں
بلکہ ہم تو آپ کے تابعدار ہیں
اللہ کا شکر ہے @غوری بھائی آپ کدھر ہیں جناب
میں تو اس کو دیکھتے ہی جیسے پتھر ہوگیا بات تک منہ سے نہ نکلی، بےوفا کے سامنے یاد بھی ہیں اے منیر اُس شام کی تنہائیاں ایک میداں، اکِ درخت اور تُو...
قائد
اُس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر جانے کا اُس کے رنج مجھے عمر بھر رہا
مجھ سے محبت بھی ہے اس کو، لیکن یہ دستور ہے اس کا غیر سے ملتا ہے ہنس ہنس کے، مجھ سے وہ شرماتا ہے کتنے یار ہیں پھر بھی منیر اس آبادی میں اکیلا ہے اپنے...