یا تو مجھے اس نئے فورم کی سمجھ نہیں آ رہی یا کوئی ہے ہی نہیں اس وقت
ڈانٹ کھائی خوب جم کر
کسی دوسرے فورم پہ ہوتا یا چیٹ روم میں ہوتا
صدر بن کر ایسے ہی قوم کی خدمت کرینگے جیسے زرداری کر رہا ہے
السلام علیکم میں اس دن اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ آج کا دن بہت خوشی اور پرسکون حالت میں گزرا
سب کی خیر ہو یہ فورم کیوں بدل دیا ہے ؟؟؟؟؟
میری اللہ تعالی سے فرمائش ہے کہ تمام مسلمانوں کے دلوں میں پیار ق محبت ہو اور یہ کینہ اور بغض ختم ہو ، آمین ثمہ آمین
سو جاؤنگا
میرا موڈ بہت ہی زیادہ فضول سا ہے آج
جواب: [you] حاضری لگوائیں السلام علیکم میری بھی حاضری لگا دیں بہت بہت شکریہ آپ کا
میں نے کچھ پوسٹنگ کی ( تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل ) لیکن وہ پوسٹ شامل نا ہوا جبکہ پوسٹ اچھی طرح سے سینڈ کیا تھا ۔ ایسا کیوں ہوا ؟؟؟ دوسرا...
[IMG] [IMG] [IMG] [IMG] بشکریہ ( الحفیظ آرگنائزیشن )
جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی بھائی ابھی تک ٹھیک طرح سے فورم کو پڑھا نہیں اس لیے رائے قائم کرنا مشکل ہے ۔ ان شاء اللہ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا...
جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے موڈ اے ون فرسٹ کلاس
جواب: گپ شپ پاکستانی بھائی خوش آمدید کہنے پہ آپ کا بھی بہت بہت شکریہ چلیں گپ شپ کل لگاتے ہیں
جواب: بات مت کریں آتے ہی بولتی بند کرنے کو کہہ رہے ہیں :m_crying:
جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟ ابھی اردو لک چیٹ روم میں ہوں
جواب: پسندیدہ کوئی بھی نہیں پسندیدہ گاڑی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ چونکہ دل نے چاہا یہاں آنے کو چنانچہ حاضر ہو گیا
جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے مشکل کام انتظار کرنا بھی ہے