نگاہِ مسلم جو زورِ باطل کو آج حیرت سے تک رہی ہے یہ ساری طاقت غلام بن کر کہ عرصۂ طول تک رہی ہے عمل سے برقِ یقین کوندی ، اب اسکی مدت کڑک رہی ہے زمانہ...
حاضر جی
بہت شکریہ تمام احباب کا۔ اور خصوصاً منا کا جن کی بدولت ہماری اردو میں شرکت ممکن ہوئی
ہم بھی حاضر۔۔۔۔
ہنوز نا تمام تازہ غزل پیش خدمت ہے ابھی وارد ہوئی ہے۔ اصحابِ ذوق کی نذر: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا پر وہیں خانہ خرابوں کے لئے زنداں...
بہت خوب ہے جناب۔ اب کچھ کچھ شناسا ہوگیا ہے فورم۔
جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک بہت عمدہ تانیہ. میری طرف سے بھی بہت مبارک.
جواب: مجموعہِ کلام از مزمل شیخ بسمل غزل (مزمل شیخ بسمل) ہنس کے اتنے پھول وہ برسا گئے میرے آنسو اپنی قیمت پا گئے دل میں وہ اک آگ سی بھڑکا گئے ہے...
جواب: ھارون بھائی کو صدمہ اللہ رب العزّت لواحقین خصوصاً والدین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے۔
جواب: مجموعہِ کلام از مزمل شیخ بسمل (غزل) (مزمل شیخ بسمل) یہی ہے بسؔمل مرا عقیدہ کہ یار مجھ میں، میں یار میں ہوں وہ بحرِ الفت ہے میں کنارہ کہ یار...
نظم (مزمل شیخ بسمل) تمھیں اب کیا بتاؤں میں؟ کہ میں نے ہجر کی ہر شام کس مشکل سے کاٹی ہے اندھیرے میں مصلّے پر دعائیں مانگنا میرا وہ سارے دن وہ...
جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری بہت عمدہ جی۔ خوب ہے۔
جواب: مزمل شیخ بسمل کو خوش آمدید بہت شکریہ آپ کے لائقِ ستائش انداز کا۔ میں یہاں نیا ہوں اور فی الوقت کچھ سمجھ بھی نہیں آرہا زیادہ۔ تو آپ حضرات کو...
جواب: محترم مزمل شیخ بسمل کا تعارف شاید اب پاس تو ہو ہی جاؤنگا۔ :thnk:
جواب: تازہ غزل خوب غزل ہے جی. بہت عمدہ.
جواب: فہرست سخن ور میں میرا نام تو آیا بہت عمدہ حضور. کلام میں شاعر کی قادر الکلامی کا احساس ہوتا ہے. بہت خوب. کہیں کہیں بندش میں تھوڑی ڈھیل نظر...
جواب: ایک نئی کوشش واہ واہ. اچھا کہا ہے جی. داد حاضر.
جواب: مسز انیس کی ذاتی شاعری کیا ہی خوب کلام ہے محترمہ. واہ. داد حاضر ہے اس جانب سے.