ہماری اردو کی بحالی پر سب دوستوں کو مبارکباد :happy:
واہ عبدالجبار بھائی، واہ! بہت عمدہ انتخاب ہے، کیا بات ہے۔
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ :a191:
لاحاصل جی کہاں کے موسم کا ذکر ہے؟ موسم تو آج یہاں (شہرِقائد) کا بھی بہت اچھا ہے (-:
اگر علامات برقرار رہیں تو معالج سے رجوع کریں (-:
میں اس پر صرف اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔ "ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات"
اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کو اپنی رحمت سے مٹا دے، آج جمۃالمبارک ہے، درودپاک کی کثرت کیجئے گا، انشااللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
ہوں۔۔۔ تو آپ نے اُن سے کہا کہ نہیں "آجا مینا ویاہ کر لے"؟ ہمارا موڈ آج رومنٹک ہے، وہ کیا ہے نا کہ "آج موسم بڑا بےایماں ہے، آنے والا کوئی طوفان ہے"...
بہت عمدہ نعیم بھائی :hasna:
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ بہت دن بعد ہہاں (ہماری اردو) آنا ہوا تو پتا چلا کہ اتنے دنوں میں ہماری ترقی ہوچکی ہے، یعنی ہم معاون ہو...
ظفر گورکھپوری کی ایک خوبصورت غزل جسے اشوک کھوسلا نے بہت اچھا گایا بھی ہے، اشعار تو یاد ہیں لیکن ترتیب یاد نہیں، اگر کوئی شعر آگے پیچھے، یعنی ادھر...
اے عشق جنوں پیشہ اسلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ کسی دوست کے پاس احمد فراز کی نئی کتاب اے عشق جنوں پیشہ سے کچھ انتخاب ہے تو ہم سے شیئر کرے۔
اس جھیل کنارے پل دو پل امجداسلام امجد کی اس نظم کے بارے میں کیا خیال ہے، ہمیں تو بہت پسند آئی۔۔۔اس جھیل کنارے پل دو پل اس جھیل کنارے پل دو پل اک...
مر گئی زندگی کہیں اندر فرحت عباس شاہ کی ایک نظم۔۔۔ مر گئی زندگی کہیں اندر مر گئی زندگی کہیں اندر روح کا ارتعاش ختم ہوا آپ کے بس میں تھیں مری...
منیر نیازی جو اب ہم میں نہیں رہے، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین۔ ان کی ایک نظم جو ہمیشہ اچھی لگتی ہے، مگر پہلے ناصر کاضمی کا ایک شعر جو...
پہلی بارش بہت خوب انتخاب ہے نعیم بھائی، ناصر کاضمی کی پہلی بارش پڑھی ہے آپ نے؟
اپنا دل پیش کروں بہت شکریہ عبدالجبار بھائی، محبت ہے آپ کی ورنہ آواز تو بس یونہی ہے، ساحر لدھیانوی کی ہی ایک اور نظم آپ کے لیے :)...