جواب: [you] حاضری لگوائیں لو جی میں بھی آ گیا
جواب: جانے سے پہلے خدا حافظ کہیں اللہ حافظ -ٓ--ٓ-ٓ
جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟ تو چلو پھر ڈانٹ سے اپنا حصہ بلکہ ایساکرو میرا بھی حصہ تم ہی لے لو
جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں خوب کہی بلال بھائی میں آپ کے ساتھ ہوں
جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے میری بس یہی وجہ ہے کہ چند دوست مل گئے
جواب: ھو نہیں سکتا ہو نہیں سکتا لیکن انسان کا کب پتہ چلتا ہے
جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں یہاں پابندی ہے کیا
جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں نہیں جی سب تمہارے ہی بیمار نظر آتے ہیں
جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔ لا حول ولا قوتہ پہلے دو دل سنبھالنے کی سوچ رہا تھا اور اب چار آنکھیں؟؟؟؟؟؟؟؟
جواب: ھو نہیں سکتا ہو نہیں سکتا لیکن سمجھنے پر تو آپ مجھے لیڈی ڈیانا بھی سمجھ سکتے ھتے
جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں آخر ہیں ناں ہم دونوں ہی بہت سمارٹ محنتی ایماندار شریف تو حد سے زیادہ نائس اور کول
جواب: ھو نہیں سکتا ہو نہیں سکتا یہ تو بالکل نہیں ہو سکتا ہاں یہ ہو سکتا ہے سیانا ہوں
جواب: یہ کیا چکر ھے لیکن میں تو اب اس چکر کی تہہ تک پہنچ کے رہوں گا
جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں" مجھے سانا جی کی کچھ کمزوریوں کا تو پتہ چل گیا ہے لیکن اصل کمزوری دوسرے ہی جان پاتے ہیں تو بتا دیں
جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں" لیکن آپ پریشان نہ ہوں آپ سے اردو ہی میں بات کروں گا کیونکہ یہ بات ہے اعتماد کی
جواب: یہ کیا چکر ھے چکر کے آگے چکر چکر کے پیچھے چکر آگے چکر پیچھے چکر بولو کتنے چکر مجھے تو خود چکر آ رہے ہیں
جواب: ھو نہیں سکتا نیا ہوں ناں اسے لئے زیادہ محسوس ہو رہی ہے
جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں اور آپ کی بھی بہت زیادہ تعریف آپ کس شعبے سے ہیں
جواب: یہ کیا چکر ھے تو آپ ہی بتا دیں
جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں" لگتا ہے یہی میری کمزوری ہے