وہاں پر کلک کیا رائیٹ کلک بھی کیا مگر کچھ فرق نہیں پڑا رہنے دے ۔مگر پھر بھی شکریہ۔
اوئے ہوئے بڑی بات اے۔
میرا نام بھی شامل دفتر کر لیں۔ بندہ ناچیز حاضر ہیں ۔ کیا ڈفر قسم کے دماغ والے بھی یہ کورس سیکھ سکتے ہیں؟
بہت اچھی شیئرنگ پر شکریہ مگر یہ تو پیسے مانگ رہا ہے پھر مجھ جیسے غریب لوگ کیا کریں؟
بہت اچھی شیئرنگ کی بہت بہت شکریہ۔
بہت اچھی باتیں بتائیں شکریہ۔
اس مفید مراسلے پر بہت بہت شکریہ۔
مجھے بھی اس کے متعلق معلوم نہیں مگر یہ ویڈیوز چھوٹی سکرین والی ہوتی ہیں اور اس کا سائز بھی شاید پانچ یا سات میگا بائیٹ سے زیادہ نہیں ہوتا۔
شکریہ جناب دلچسپ معلومات تھی۔ شکریہ ادا کیے بغیر رہا نہیں گیا۔
شاید کہ شاہین ایئر لائن کا ہو ۔ کیا ہوا پائلٹ کی وردی چوری ہو گئی کیا؟
جی میرے بھی حا ضری لگا دیں۔
لو جی آپاں وی آ گئے ہیں ۔ کرنا کی اے۔ اور تنخوا کی ہوئے گی؟
[IMG] آپ کی تصویر بڑی ہی پیاری ہے۔ گڑی رانی لگتی ہے۔ گوری رنگت اور سنہرے بال۔ آنکھیں کم اور بٹن زیادہ لگتے ہیں۔
آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
آپا حاضر واں ۔ آپا جی تسا ں کتھے ہو؟
خو بصورت اپنے یا پھر اپنے شوہر کے سسرال چاند گاڑی پر گئی ہو نگی مہنگا ئی جو بہت ہے۔
کوئی نیا تھریڈ شروع کریں مثلا ۔ بدصورت کہاں ہے؟
السلام علیکم میں حا ضر ہوں ۔ حا ضری لگ گئی ہے تو فارمیلیٹی پور ی ہو گئی میں جا رہا ہوں۔ اب میں غیر حاضر ہوں مگر حاضری دے کے جا رہا ہوں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جہاں پر کل میں ہاسٹل جا رہا ہوں وہاں پر نیٹ 500 روپے کا ہے اس لئے شاید کہ لمبی مدت بعد حاضری ہو۔ حاضری قبول فرما...