جواب: [you] حاضری لگوائیں اسلام علیکم، آپ میری حاضری لگائیں جب تک میں نماز پڑھ آؤں بلکہ آپ بھی پہلے نماز پڑھیں واپس آ کے حاضری لگا لیجیئے گا
جواب: "ناگزیر کُچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تم بھی نہیں: بہت خوب سلطان میر صاحب بہت خوب، اپنے غیر حاضر...
جواب: اداسی وجدان بھائی، انتہائی معذرت کے ساتھ میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آت کوئی اچھا سا استاد پکڑیں کیونکہ آپ کی یہ کاوش گزارے لائق بھی نہیں ہے شاید