بہت معلوماتی آرٹیکل بہترین کاوش جزاک اللہ
[IMG]
جزاک اللہ بس جی دعاؤں میں یاد رکھیں
جی جناح اسپتال روبوٹک اسپتال کینسر اسپتال
جزاک اللہ ،اللہ پاک آپ کوخوش رکھے
کینسر کا فری علاج شوکت خانم میموریل اسپتال (لاہور) بیت السکون عقب ہل پارک مکمل مفت علاج ( کراچی)
جی شکریہ جزاک اللہ اب میری تحاریر بروقت شائع (پوسٹ) ہورہی ہیں
کینسر کا سنتے ہی جسم کے رونگٹے ہی کھڑے ہوجاتے ہیں پہلے کینسر کا مرض لاعلاج تھا اوراب بھی موجودہ دور میں اس کاعلاج توہے پربہت مہنگا اور 100 میں سے...
اب آپ خود ہی ملاحظ کریں میں نے اقتباس لیا ہے مہمان خانہ کی لڑی کا یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں...
میں صرف اسلام سیکشن کی بات نہیں کررہا ہوں اب مہمان خانہ میں میرا دھاگہ (لڑی) بھی منظوری کے مرحلہ سے گزر رہی ہے اس کودیکھ لیں وہ تو اسلامک سیشن نہیں...
جناب محترم، ناظم الامور، عرض گزارش ہے کہ میں پرانی قاری ہو چال کا پہلے میرے مراسلات یا نئے دھاگے (لڑی) بغیر...
یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد یہی تھا اس کی وجہ میری اہلیہ کا دنیا سے رخصت ہونا تھا کہ وہ میری عظمت تھی شان تھی اللہ پاک اس کے درجات بلند کرے۔ میں موضوع...
2015 میں جون جولائی میں تکلیف لاحق ہوئی تھی لیکن بیماری کا دیر سے علم ہوا تھا وجہ یہ تھی کہ ان دنوں میرے والد صاحب بھی علیل تھے وہ جنگ اخبار میں...
زندگی کیا ہے اور اس کی حقییقت کیا ہے اللہ پاک نے زمین پر زندگی دی ہوسکتا ہے کسی اور سیارے یا کسی کونے میں بھی زندگی کا وجود ہے بھی یا نہیں لیکن یہاں...
بیشک سچ ہے
السلام علیکم، محترم مکرمی حضرات میں نے یہاں سب کی آراء سنی اورخاص طور پر نئی صارف نورر کا پیغام بھی پڑھا سب پہلے نورر پر یہ واضح کرتا...
یہ تو ہے کیونکہ وائف کے انتقال کے بعد سب کچھی مجھے ہی کرنا پڑتا ہے برتن کپڑے ،کھانا سب کچھ میں ہی کرتا ہوں آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔
بہت خوب
تو کسی اچھے سے ڈاکٹر کے پاس جاؤ یا میرے پاس آجاؤ میرے پاس اس کا حل موجود ہے