الحمد للہ #مہرنستعلیق_ویب فونٹ مفت ریلیزکر دیا گیا ہے ۔ یہ فونٹ خاص طور پر ویب اور موبائل کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔۔ اور اس کا سائز صرف 107kb ہے اور...
واہ آصف بھائی آپ نے تو کمال کر دیا ۔۔۔ بہت زبردست جواب لکھا
پسندیدگی کے لیے شکریہ
خیر مبارک تمام احباب کی پرخلوص دعاؤں پر شکر گذار ہوں۔۔۔
خیر مبارک سب کو اور پاکستانی بھائی اتنی ڈھیر ساری خلوص بھری دعاؤں کے لئے بہت بہت شکریہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زبان مبارک فرمائے ۔۔۔
ممبرانناظمین
مہر نستعلیق فونٹ کا لیٹسٹ نمونہ بمع تعارف [IMG] [IMG] مہر نستعلیق کا لیٹیسٹ پی ڈی ایف سیمپل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں...
السلام علیکم ! کافی عرصے سے میں والد صاحب کی خطاطی ، ڈیزائننگ اور مہر فونٹس کے بارے ایک ویب سائٹ پر کام کر رہا تھا۔ دراصل یہ ویب سائٹ نہیں بلکہ بلاگ...
جی ضرور دوں گا۔۔۔
السلام علیکم ! دوستو میں نے فیس بک پر والدِ محترم جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی و ڈیزائننگ کے ڈھیر سارے نمونہ جات پر مشتمل ایک نیا پیج بنایا ہے ۔۔...
جناب کی کرم نوازی ہے ورنہ من کجا تو کجا۔۔۔۔!
ترے وعدے پر جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا غالب
ممبران ناظمین