تم نے انکار کا احسان جو بخشا ہے صنم اپنی اوقات کا ادراک ہوا اس سے مجھے
الکرم جی اور بلال بھائی بلال بھائی کی منگنی کی بہت مبارکباد قبول کریں۔
[media]
دیکھا تو میرا سایہ بھی مجھ سے جدا ملا سوچا تو ہر کسی سے میرا سلسلہ ملا -------------------------------- میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں
بہت ہی عمدہ
ہر اک زخم شناسائی اک کہانی ہے ملے نہیں ہیں جو لوگ ان کی مہربانی ہے
یاد رکھنے کا شکریہ ہارون بھائی مگر چونکہ اکاونٹنگ سافٹ وئیر سے تعلق ہے اس لیے جون کا مذاق رکھا ہوا ہی نہیں ہے۔
اسد بھا ئی اصلاح کا شکریہ۔
اوہو۔۔۔ بھابھی کے ہاتھ کی مچھلی۔۔۔ ظالموں بندہ پوچھ تے لیندہ ہے۔
ّّغوری بھائی نے اتنی شفقت کی کے بیان کرنے کو الفاظ کم پڑ جائیں۔ شامی ریسٹورنٹ میں ہم رات ایک بجے بیٹھے تھے جبکہ غوری بھائی کو صبح 6 بجے دفتر بھی جانا...
یہ تو خوب کہا ہارون بھائی آپ نے، غوری بھائی واقعی کمال شخصیت کے مالک ہیں۔ نرم طبییعت، خوش گفتار، شفیق اور ملنسار۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کے دیار غیر...
وعلیکم السلام شکریہ۔۔۔:)
اتفاق میں برکت جو ہے۔۔۔
میرا نام حاضری رجسٹر سے کاٹ دیں، عین نوازش ہو گی۔
رہزن ہو تو حاظر ہے متاہ دل و جاں بھی رہبر ہو تو منزل کا پتا کیوں نہیں دیتے؟
بہت خوب
ما شا اللہ۔بہت اچھا ہے۔سب ساتھیوں کو بہت مبارک ہو۔ شروع میں فونٹ کا سایز بہت چھوٹا تھا بقیہ تناسب سے مگر اب خوب ہے۔
ماشاللہ، مزہ آ گیا پڑھ کر۔ عمدہ۔