سب کو سلام۔۔ خوبصورت ایک پھر حاضر ہے ناںںںںںںںںںں۔۔ :p
کس کس نے مس کرا؟؟ مجھے تو کوئی میسج نہیں ملا۔۔ یہاں کون کسی کو یاد کرتا ہے صاحب؟؟ ہائے میں تو دکھی ہو گئی۔۔ :D ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ اچھا چھوڑیں سب۔۔ یہ...
خاک ایکٹو ہوں۔۔ کوئی بات ای نئی کرتا میرے سے۔۔ جب بھی آؤ سب سو رہے ہوتے ہیں۔۔ شکر ہے آج آپ جاگ رہے ہیں۔۔ تو چلین نکالیں مٹھائی۔۔
اچھی ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟ نہیں تو۔۔ میں نے ناراض ہو کر کہاں جانا ہے؟؟ اچھی بھلی ہوں۔۔ سب چپ چپ رہتے ہیں تو میں اکیلی کیا بک بک کرتی رہا کروں؟؟ o_O
سب کو سلام۔۔ خوبصورت کی آج کی حاضری بھی لگائی جائے۔۔ :salam:
وااااااووو۔۔
آج میرا موڈ بہت ودیا ہے۔۔ :p
چپ ہی بھلی ہے جی۔۔
سلام علیکم۔۔ خوبصورت یہاں ہے جی۔۔ کون ڈھونڈ رہا ہے مینو؟؟
سب کو سلام۔۔ خوبصورت بھی حاضر ہے۔۔ :salam:
عالم۔۔
میں آج پھر آ گئی۔۔ :D
سب کو سلام۔۔ میری حاضری بھی لگا دیں جی۔۔ :salam:
ہمیشہ مسکراتے رہا کریں۔۔ میں نے سنا ہے خوش رہنے سے خون بڑھتا ہے۔۔ :) آتی ہوں تھوڑی دیر تک۔۔
میں تو ہو جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اووو ۔۔اوووو۔۔ آ۔۔۔لو۔۔ یہ لیں۔۔ :( پے گئی جوتی۔۔ :( ایک تو میری امی بھی ناں۔۔ :mad: ناشتہ کر کے آتی ہوں۔۔:khao:
وہ تو ٹھیک ہے۔۔ لیکن آپ تو بات مت کریں۔۔ :chp:
ہہہمم۔۔ ویسے ایک بات ہے۔۔ ہماری اردو بور نہیں ہونے دیتی۔۔
جائیں میں نئی بولتی۔۔ ہر بار آپ یہ کہہ کر چپ کروا دیتے ہیں کے بات ،ت کریں۔۔ :(