کوئی بات نہیں السلام علیکم کوئی بات نہیں میں کسی پڑھے لکھے کا انتظار کر لیتا ہوں۔
بلال کا شکریہ سلام بلال صاحب بہت شکریہ مگر میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سائٹ پر اس کا جواب شائع ہو۔
دوبارہ سوال کیا میرے سوال کا جواب کوئی نہیں دے سکتا
کیا اس سائٹ پر کوئی بندہ میرے سوال کا جواب نہیں دے سکتا