اسلام علیکم میں بھی حاضر ھوں حاضری قبول کی جاے
اسلام علیکم میڈم جی میں بھی حاضر ھوں۔حاضری قبول ھو
لوکی کا حلوہ دال کدو کےساتھ روٹی لیمن گراس کا قہوہ اور بعد میں انسولین لگائی
اسلام علیکم مابدولت حاضر خدمت ھے حاضری لگوانے کا خواھش مند ھے حاضری قبول کیجیئے
اسلام علیکم میں بھی حاضر ھوں حاضری قبول فرمایئں
اسلام علیکم اللہ پاک نےھارون الرشید صاحب کو چاند سا بیٹا عطا کیا ھے- جس کے لیے ھم سب انکو مبارکباد پیش کرتے ھیں- ھماری دعا ھے-کہ اللہ پاک بچے کوصحت و...
اسلام علیکم میں بھی حاضر ھوں
اسلام علیکم کچھ دیر کی غیر حاضری کے بعد پھر حاضر ھوں حاضری قبول کیجیے
[IMG]
اسلام علیکم ماشااللہ چشم بدور اللہ پاک اس پھول کی عمر درازکرے۔ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین ۔ ثم آمین
اسلام علیکم میڈم جی میں بھی حاضر ھوں
نورین
نزیر احمد
لقمان
اسلام علیکم مابدولت آج پھر حاضر ھے