محترم عبدالقیوم چوہدری صاحب ہماری اردو پیاری اردو بزم میں دلی خوش آمدید
جو سوتا ہے وہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھوتا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم بھائی
اکھ نوں وضو کرن تے مجبور کر دیندا کلام شراکت تے ڈھیر دعاواں
بہت دعائیں
سچ کہتے ہیں کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت پر لطف سفرنامہ لطیف مزاح سے بھرپور سفر جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور " ھل من مزید " کی...
آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک پر ان گنت درود و سلام
محترم ڈاکٹر خورشید احمد بزمی صاحب آپ کو دلی خوش آمدید
محترم انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کے عنوان میں تصحیح کر دیں " عزل " لکھا گیا ہے " غزل " کی جگہ بہت دعائیں
محترم محمد وقاص جی آپ کو دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
محترم عمر خیام بھائی اپنی نرم دم گرم باتوں سے مہکا دیتے ہیں محفل کو آگہی کے حامل اک روشن ہستی ہیں بلاشبہ بہت دعائیں
یہ رابطوں محبتوں چاہتوں کے پر خلوص سلسلے خدا کرے سدا قائم رہیں آمین
ماشاءاللہ دلی خوش آمدید محترم بہنا بٹیا اچھا لگا آپ کے بارے جان کر اللہ سوہنا سدا آپ اور آپ کے صاحب کو اپنی امان میں رکھے اور دین و دنیا کی نعمتوں...
بہت خوبصورت سچ میں سچے جذبوں سے مہکتے رنگ بہت دعائیں شراکت پر
اب وہ آئیں گے جن کی گفتگو سے ہماری اردو پیاری کہلائے گی
حق بات اب کہاں ایسے سچے لوگ بہت دعائیں
کم از کم 20 سال تاخیر سے ملی یہ پوسٹ کاش کہ ہم بھی پڑھ لیتے اسے " جوانی " میں اب تو " بچپن " چل رہا ہے ۔ ہائے جوانی ہائے جوانی آئے تو ککڑ پھرے...
اک عام سا بدھو ٹھگ لوگ سچ کیوں بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیا خوب ہے وہ ہستی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بورڈ پر چلتی ہیں انگلیاں ۔۔۔۔لفظ بکھرتے ہیں ایسے جیسے آگہی سے مہکتے پھول بہت دعائیں
بگ آئی
محترم ملک بلال بھائی ہر طرف دھند سے بھرپور سردی کا قہر طاری ہے اور ابھی تو پورا پوہ کا مہینہ باقی ہے اور ستم یہ کہ جو محبت کی گرم دم نگاہوں سے...