انا للہ و انا الیہ راجعون سن کر افسوس ہوا مگر ہماری لاعلمی اور ادب ناشناسی کا اندازہ اسی سے لگا لیں کہ ہم نے اس سے پہلے مرحوم کا نام تک نہیں سنا تھا...
السلام علیکم ۔ میری آج کی اور گذشتہ کئی دنوں کی حاضری لگا دی جائے۔ فدوی سپاس گذار ہوگا۔
میرپور شاہ کا شہر ہے ۔ یہ نہیں کہ یہ شاہ کے باوا کی جاگیر تھا بلکہ اس لیے کہ شاہ آٹھ سال تک یہاں پڑھتا رہا ۔ اس کے چپے چپے سے واقف ہے ۔ سورج بھی تین...
جی میں حاضر ہوں میڈم جی ۔ حکم کریں ۔
[QUOT پاکستانی بھائی میں کوشش کروں گا کہ فروری میں وطن جانے سے پہلے آپ سے ملاقات کر لوں ۔
ٹھیک ہے محبوب خان بھائی ۔ اگر اتوار کا دن ہی سب کیلئیے موزوں ہے تو مارچ کے مہینے کی پہلی اتوار جو شاید پانچ تاریخ کو ہے ۔ وہی رکھ لیں ۔
میں نے کہا نا تھا کہ میرپور ایک چھوٹا سا ضلع ہے جس کا آدھے سے زیادہ رقبہ زیر آب اور آدھے سےزیادہ لوگ غیر ممالک میں آباد ہیں ۔ پہلی بات یہ کہ آپ کسی...
مخلص بھائی آپ نے نجانے کس جذبے اور سوچ کے تحت میجر جنرل افتخار جنجوعہ کی مثال دی ہے ۔ وہ ایک پیشہ ور اور بے مثال فوجی افسر تھے۔ انہوں نے پاک فوج میں...
اکستانی 55 بھائی سے فون پر بات ہوئی اور پہلے جملے سےانہوں نے ایسی اپنائیت اور خلوص سے گفتگو کی جیسے ہم کئی سال سے ایک دوسرے سےواقف ہوں ۔ امید ہے کہ...
بھائی کیوں مخلص انسان عرف پہلا ، دوسرا، تیسرا اور آخری انسان کے زیرعتاب لانے کے درپے ہیں ۔ وہ اعتراض کریں گے کہ ذاتی پتہ یا نمبر دینے پر فورم میں...
پاکستانی بھائی ۔ میرپور شہر کے کسی سیکٹر میں نہیں بلکہ ضلع میرپور کے ایک گاؤں میں ۔ ۔۔۔۔۔ ضلع میرپور کئی لحاظ سے ایک منفرد مقام کا حامل ہے ۔ یہ شاید...
مڈلینڈز میں آپ ان باکس میں اپنا نمبر بھیج دیں ۔
میرپور آزادکشمیر لیکن ملاقات کا مقام جہاں بھی رکھیں (ملتان سے اوپر اور ایبٹ آبادسے اس طرف ) بندہ پہنچ جائے گا ۔ بشرط زندگی و صحت ( دھرنا، ہڑتال اور...
مارچ 2017 میں کوئی پلان ہے یا نہیں ؟؟
بہت خوب پاکستانی بھائی ۔۔ خوب شئیرنگ کی ہے ۔ شکریہ
انگلیاں چٹخانے کی اور صبح جاگتے ہیں چائے پینے کی
میری پسندیدہ سبزیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھنڈی ( مصالحے والی ) ۔ پالک ، پھول گوبھی اور کریلے( بکرے کے گوشت کے ساتھ) ۔ سرسوں کا ساگ ( پراٹھوں میں )
قیمے والے چاول ،کابلی چنے، پیاز اور کھیرے کے رائتے کے ساتھ
وہ سوچ ہی کیا جو پوری ہو ۔ سوچیں ہمیشہ ادھوری رہتی ہیں ۔ ایک سوچ پوری نہیں ہوتی اور دوسری شروع ہوجاتی ہے ۔
السلام علیکم ۔ حاضر جناب