جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں میں کسی کو مس نہیں کر رہی کیوں کہ مس کرنے کے لیے کسی رشتے کا ہونا شرط ہے اور میرے معاملےمیں ایسا نہیں۔
جواب: ھارون کا تعارف ہارون بھائی خدا آپ کی مراد پوری کرے مگر تعلیم سے بھاگنا نہیں چاہیے بلکہ تعلیم کے پیچھے بھاگنا چاہیے۔
جواب: نایاب شاہ کا تعارف حضرت ہم تو بندے ہی ایویں ہیں آپ دل پر کیوں لیتے ہیں۔ اگر تعارف مزے کے لیے پڑھ رہے ہیں تو کسی اور کا پڑھیں نا مجھ غریب...
جواب: نایاب شاہ کا تعارف ورنہ شی کا ایس غائب رہتا اور مجھے ہی مین سمجھا جاتا جو کہ صنف نازک کے مزاج کے خلاف ہے سمجھے؟؟؟؟؟ :176:
جواب: نایاب شاہ کا تعارف جی یہی تو بتانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ ایک ماسٹر جی کا ہیڈ یعنی سر مجھ سے ٹکرا گیا اور ان کی عقل مجھ میں آگئی آج کل وہ...
جواب: نایاب شاہ کا تعارف شکر ہے کہ آپ کی غلط فہمی دور ہو گئی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: Re: تصویروں کا جادو جنب ایسی خوب صورت تصاویر کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں مزید کا انتظا ر رہے گا۔خوش رہیں :86:
جواب: New usb drive ضرور یہ کوءی پوچھنے کی بات ہے
بہت جلد آپ سب کی فرمائش پر مزید شاعری آپ کی نظر کروں گی۔ بس آج کل ذرا سی مصروفیت ہے۔ کیا کریں روزی روٹی بھی تو کمانی ہے۔ آخر مہنگائی بھی تو ہوگئی ہے...
مرے گرم آنسو، مری سرد آہیں محبت کی رسمیں کہاں تک نبھائیں سَتم کیش تم اور مَیں ضبط پَرور جُدا گانہ منزل، ضُدا گانہ راہیں بساط ہے تخیل میں پُر...
مری آکھوں میں خواب رہتے ہیں مجھر پہ بن کر عذاب رہتے ہیں جانے والے تو چھوڑ جاتے ہیں پیچھے سوکھے گلاب رہتے ہیں کیا بتائیں ضروری ہیں کتنے...
ایک پاکستانی ہونے کے ناطے یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی زبان کی ترویج و ترقی کے کام میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں کیونکہ ہمیں ہمارے ڈاکٹر صاحب (ڈاکٹر عطش...
محترم حمید قیصر آپ کو اس بزم میں خوش آمدید۔امید ہے آپ اپنے بارے میں جلد ہم سب کو بہت کچھ بتائیں گے ہم آپ کے بارے میں جاننے کے منتظر ہیں
حاضر جناب! جو حکم بھائی ہارون۔آپ کے سر آنکھوں پر میرے لاڈ ہے ناں:bigblink:
جی ہاں درست سمجھے ہیڈ ماسٹر کی ہی وجہ سے تعلیم میں وقفہ برائے شادی آ گیا سو ابھی طالب علم ہی ہیں
شکریہ آئیں اب مل کر ایک اسلامی تاریخ میں ایم اے بھی ڈھونڈتے ہیں۔ ویسے مجھے اسلامی لوگوں(معذرت کے ساتھ) خاص طور پر داڑھی والوں سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں...
جی شکریہ کوشش کروں گی
آپ کا بھی بُہت شکریہ اور پھر میں تو پہلے کہہ چکی ہوں کہ کھلی کتاب ہوں پھر جھوٹ جان کر کیا فائدہ جب سچ ایک دن پتا چل ہی جانا ہوتا ہے
جی ضرور بس دُعا کریں اس بزم میں نایاب نہ رہوں
شکریہ مجھے بھی اس بزم میں شمولیت اچھی لگی۔