Re: الماس شیرازی کا تعارف السلام علیکم 1۔ سید الماس سعید شیرازی، والدین نے ہی رکھا ہے 2۔ لقب بندہ ناچیز اور سب چیز نے اس توثیق کر دی ۔۔...
سوچا تھا سال بھر کی پڑھ لیںگے آج نماز اسی لیے عید کے دن پہنچے تیری سرکار میں جب سجدے میںگئے دل نے کہا اٹھ تیرا جوتا جا رہا ہے شہر کے بازار میں
جانِ جگر جانِ تمنا ایدھر آ تیریاں لتاں پناں
السلام علیکم چند جلے بھنے اشعار میری طرف سے عشق میںعشق والوںکی تباہی دیکھی بغل میںجوتیاں ہاتھ میںچارپائی دیکھی
Re: الماس شیرازی آپ کی خدمت میں حاض
Re: خوش آمدید الماس شیرازی السلام علیکم آپ کی پذیرائی میرے لیے باعث عز و شرف ہے ۔۔۔ بہت شکریہ
السلام علیکم سب دوستوں کی اردو زبان کی تاریخ کے بارے میںمعلومات قابلِ رشک ہیں اب ایک بات جو ذہن میں آتی ہے اور ہماری سب کی کم مائیگی سمجھیے کہ...
السلام علیکم بہت خوب جی ۔۔۔۔ دل میںہو درد تو دوا کیجیے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیے
السلام علیکم بندہ ناچیز الماس شیرازی آپ سب کی مجلس میں خلوص بھری چاہتوں کے ساتھ حاضر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بارسلونا سپین میرا مسکن ہے اور نوید کی دعوت پر...