سُنی سُنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیئے آنکھوں دیکھے پر بھروسہ کیا کریں صرف
ہائے اللہ کیسی باتیں کرتے ہیں خُدا کسی کو گہرائی تک نہ پہنچائے
کھبی کھبی کوئی اتفاق ساری زندگی بدل دیتا ہے
میری تو آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔ بہت اچھا لگا آپ کے بچپن میں جھانک کر ۔ :dilphool::dilphool::dilphool: