نہ پڑھنے کے لئے بندہ کا ان پڑھ ہونا ضروری ہے
داد واہ واہ واہ کیا کمال ہے اور خاص بات بے بال وپر شکستہ جان و تن ہوں مگر پرواز میں اپنی مگن ہوں ہر شعر ہی خوب ہے
کیا یہاں پرچہ ھو جاتاھے
ذرااپنےپاس سے بھی کچھ لکھ دیں تو فیضان صاحب اسلام علیکئم میں نے مانی صاحب کی تمام تحریریں پڑھی ہیں کافی اچھا لکھتے ہیں میرا خیا ل ہے کہ یہ...