ایویں نقصان کیا میڈم نے ، سیانی ہوتیں میری طرح تو سم نکال کر رکھ لیتیں اپنے پاس اور پھر موبائل واپس کر دیتیں :cal:
یادیں
سب کو ایسے ہی کہتے ہیں آپ :beating:
@ابو تیمور بھائی آپ کہیں ٹریفک پولیس میں تو نہیں ہوتے :044:
ویلکم بیک سانا جی ۔ کیسی ہیں ؟
لڑی کی خیر ہے سعدیہ ، دعا کریں ہم نہ بھٹک جائیں
جو لڑکا نئی نئی شادی کے بعد اپنے ماں باپ سے کرتا ہے صابن تو مُختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، پھر جھاگ سفید ہی کیوں بنتی ہے سب کی
اوووو کوئی میری بھی تعریف کر دے یا مجھے کچے چاول ہی دے دیں میں تب تک وہی اچھے کر لوں :beating:
لڑکی نے اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا "" آنچھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آج تو بہت زیادہ چھینکیں آرہی ہیں "" لائکس 109 کمنٹس 26 1۔ اللہ خیر کرے طبعیت تو ٹھیک ہے ناں...
یہ دعوی نہیں نصیحت تھی اور عارف کو تو جانتا ہوں میں یہ صارف کون ہے ؟ :soch:
انہوں نے جس کام کے لیے یاد کیا ہوا ہے وہ نہیں پتہ آپکو :soch:
لگتا ہے آپ مرغ پلاؤ کے چکر میں عیسائیوں کی شادی بھی کھا آئے ہیں :chr: جبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@سعدیہ تھوڑی آسان اردو بولا کریں جی تاکہ ہم جیسے نارمل بندوں کو بھی آپکی باتیں سمجھ آ سکیں :cfd:
سب نے مفت مشورے ہی دینے ہیں یا کسی نے تلاش بھی شروع کرنی ہے :beating:
کہیں اسے ہی چکھ کر تو آپ کا یہ حال نہیں ہو گیا @ھارون رشید بھائی :D:
@ھارون رشید بھائی دو منٹ میں آپکا شک دور کر دیں گے ، ہلکی سی کال کر کے دیکھ لیں بےشک :cal:
اب اس بات کا اُس بات سے کیا تعلق ہے :chr:
نہ جی ناں ، آپ کا اور جاوید ہاشمی کا کوئی پتہ نہیں ، کب پارٹی بدل لیں :beating:
کوئی ہمسفر نہیں تھا، کوئی رازداں نہیں ہے فقط اک دل تھا اپنا ، سو وہ اب مہرباں نہیں ہے اسی پتھر کو لے کر اگر آ سکو تو آؤ (جو میں نے اوپر بیان کیا...
شادی تو اکیلے ہی کرنی چاہیے ، اجتماعی تو قبریں بھی ہوتی ہیں :beating: